EN हिंदी
انور ندیم شیاری | شیح شیری

انور ندیم شیر

2 شیر

ہو سکتا ہے کوئی ہمیں بھی ڈھونڈے ان بنجاروں میں
جانے کس کی کھوج میں کب سے پھرتے ہیں بازاروں میں

انور ندیم




میرے کمرے میں سبھی چیزیں ہیں آج
زندگانی کی طرح بکھری ہوئی

انور ندیم