EN हिंदी
انجنا سندھیر شیاری | شیح شیری

انجنا سندھیر شیر

3 شیر

ہر اک کو نہیں ہوتا عرفان محبت کا
ہر اک کو محبت کی جاگیر نہیں ملتی

انجنا سندھیر




پنجاب کو دیکھو تو اک آگ کا دریا ہے
کشمیر میں جنت کی تصویر نہیں ملتی

انجنا سندھیر




وہ میری راہ میں پتھر کی طرح رہتا ہے
وہ میری راہ سے پتھر ہٹا بھی دیتا ہے

انجنا سندھیر