EN हिंदी
امجد حیدر آبادی شیاری | شیح شیری

امجد حیدر آبادی شیر

3 شیر

برباد نہ کر بیکس کا چمن بے درد خزاں سے کون کہے
تاراج نہ کر میرا خرمن اس برق تپاں سے کون کہے

امجد حیدر آبادی




ڈھونڈتی ہیں جسے مری آنکھیں
وہ تماشا نظر نہیں آتا

امجد حیدر آبادی




جھولیاں سب کی بھرتی جاتی ہیں
دینے والا نظر نہیں آتا

امجد حیدر آبادی