EN हिंदी
احمد حسین مجاہد شیاری | شیح شیری

احمد حسین مجاہد شیر

2 شیر

اگر ہوں گویا تو پھر بے تکان بولتے ہیں
مگر یہ لوگ لہو کی زبان بولتے ہیں

احمد حسین مجاہد




اک نئی منزل کی دھن میں دفعتاً سرکا لیا
اس نے اپنا پاؤں میرے پاؤں پر رکھا ہوا

احمد حسین مجاہد