EN हिंदी
مہنات شیاری | شیح شیری

مہنات

2 شیر

محنت سے مل گیا جو سفینے کے بیچ تھا
دریائے عطر میرے پسینے کے بیچ تھا

ابو تراب




محنت سے ہے عظمت کہ زمانے میں نگیں کو
بے کاوش سینہ نہ کبھی ناموری دی

بہادر شاہ ظفر