EN हिंदी
طاہرہ جبین تارا شیاری | شیح شیری

طاہرہ جبین تارا شیر

3 شیر

مل کے لگا ہے آج زمانے ٹھہر گئے
تجھ سے بچھڑ کے وقت گزارا نہیں گیا

طاہرہ جبین تارا




سجا لیا ہے ہتھیلی پہ ہم نے اس کا نام
اس لیے تو بچھڑ جانے کا ملال نہ تھا

طاہرہ جبین تارا




یہ آنکھ نم تھی زباں پر مگر سوال نہ تھا
ہم اپنی ذات میں گم تھے کوئی خیال نہ تھا

طاہرہ جبین تارا