EN हिंदी
تاب اسلم شیاری | شیح شیری

تاب اسلم شیر

2 شیر

غضب تو یہ ہے مقابل کھڑا ہے وہ میرے
کہ جس سے میرا تعلق ہے خوں کے رشتے کا

تاب اسلم




میں کس لیے تجھے الزام بے وفائی دوں
کہ میں تو آپ ہی پتھر ہوں اپنے رستے کا

تاب اسلم