پہاڑ جیسے دنوں کو تو کاٹ لوں لیکن
نکل نہ پاؤں میں اک رات کی گرانی سے
سہیل اختر
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
زندگی جس نے تلخ کی میری
وہ مجھے زندگی سے پیارا ہے
سہیل اختر
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |