EN हिंदी
سبط علی صبا شیاری | شیح شیری

سبط علی صبا شیر

2 شیر

دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی
لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے

سبط علی صبا




جب چلی ٹھنڈی ہوا بچہ ٹھٹھر کر رہ گیا
ماں نے اپنے لعل کی تختی جلا دی رات کو

سبط علی صبا