EN हिंदी
سلیم بیتاب شیاری | شیح شیری

سلیم بیتاب شیر

3 شیر

میں نے تو یونہی راکھ میں پھیری تھیں انگلیاں
دیکھا جو غور سے تری تصویر بن گئی

سلیم بیتاب




اس ملک میں بھی لوگ قیامت کے ہیں منکر
جس ملک کے ہر شہر میں اک حشر بپا ہے

سلیم بیتاب




وہ کون ہے جو مرے ساتھ ساتھ چلتا ہے
یہ دیکھنے کو کئی بار رک گیا ہوں میں

سلیم بیتاب