EN हिंदी
صبیحہ صبا شیاری | شیح شیری

صبیحہ صبا شیر

2 شیر

کوئی مصروفیت ہوگی وگرنہ مصلحت ہوگی
نہ اس پیماں فراموشی سے اس کو بے وفا کہنا

صبیحہ صبا




سجا کر چار سو رنگیں محل تیرے خیالوں کے
تری یادوں کی رعنائی میں زیبائی میں جیتے ہیں

صبیحہ صبا