ہوئے ختم سگریٹ اب کیا کریں ہم
ہے پچھلا پہر رات کے دو بجے ہیں
رزاق ارشد
ٹیگز:
| سگریٹ |
| 2 لائنیں شیری |
نئی فضا میں نئی دوستی پنپ نہ سکی
گھروں کے بیچ پرانی عداوتیں تھیں بہت
رزاق ارشد
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |