EN हिंदी
رؤف رضا شیاری | شیح شیری

رؤف رضا شیر

2 شیر

وہ یہ کہتے ہیں صدا ہو تو تمہارے جیسی
اس کا مطلب تو یہی ہے کہ پکارے جاؤ

رؤف رضا




یوں ہی ہنستے ہوئے چھوڑیں گے غزل کی محفل
ایک آنسو سے زیادہ کوئی رونے کا نہیں

رؤف رضا