EN हिंदी
رؤف خیر شیاری | شیح شیری

رؤف خیر شیر

2 شیر

ہڈیاں باپ کی گودے سے ہوئی ہیں خالی
کم سے کم اب تو یہ بیٹے بھی کمانے لگ جائیں

رؤف خیر




کھلونے کی تڑپ میں خود کھلونا وہ نہ بن جائے
مرا بچہ سڑک پر ریز گاری لے کے نکلا ہے

رؤف خیر