EN हिंदी
راشد آذر شیاری | شیح شیری

راشد آذر شیر

2 شیر

دیکھنے والے یوں تو بہت دیکھے ہیں لیکن
مر جاؤں جو کوئی تیری ادا سے دیکھے

راشد آذر




جن ہاتھوں سے بٹتی خیراتیں دیکھی تھیں
ان آنکھوں سے ان ہاتھوں میں کاسے دیکھے

راشد آذر