EN हिंदी
پریم واربرٹنی شیاری | شیح شیری

پریم واربرٹنی شیر

3 شیر

آخر اس کی سوکھی لکڑی ایک چتا کے کام آئی
ہرے بھرے قصہ سنتے تھے جس پیپل کے بارے میں

پریم واربرٹنی




کبھی کھولے تو کبھی زلف کو بکھرائے ہے
زندگی شام ہے اور شام ڈھلی جائے ہے

پریم واربرٹنی




تم نے لکھا ہے مرے خط مجھے واپس کر دو
ڈر گئیں حسن دلآویز کی رسوائی سے

پریم واربرٹنی