EN हिंदी
پروین فنا سید شیاری | شیح شیری

پروین فنا سید شیر

3 شیر

کھل کے رو لوں تو ذرا جی سنبھلے
مسکرانا ہی مسرت تو نہیں

پروین فنا سید




میری آنکھوں میں اترنے والے
ڈوب جانا تری عادت تو نہیں

پروین فنا سید




تیری پہچان کے لاکھوں انداز
سر جھکانا ہی عبادت تو نہیں

پروین فنا سید