EN हिंदी
میر علی اوسط رشک شیاری | شیح شیری

میر علی اوسط رشک شیر

3 شیر

اب تو باتیں بھی ہو گئیں موقوف
ارنی ہے نہ لن ترانی ہے

میر علی اوسط رشک




حد سے گزرا جب انتظار ترا
موت کا ہم نے انتظار کیا

میر علی اوسط رشک




سنا رہا ہوں نکیرین کو فسانۂ ہجر
سوال ان کے جدا ہیں مرے جواب جدا

میر علی اوسط رشک