جینا مشکل تو بہت ہے تری اس دنیا میں
لیکن اس خواب کو مرنا بھی نہیں چاہئے ہے
مقصود وفا
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
مجھ کو تخریب بھی نہیں آئی
توڑتا کچھ ہوں ٹوٹتا کچھ ہے
مقصود وفا
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |