EN हिंदी
منصورہ احمد شیاری | شیح شیری

منصورہ احمد شیر

2 شیر

عجیب وجہ ملاقات تھی مری اس سے
کہ وہ بھی میری طرح شہر میں اکیلا تھا

منصورہ احمد




میں اس کو کھو کے بھی اس کو پکارتی ہی رہی
کہ سارا ربط تو آواز کے سفر کا تھا

منصورہ احمد