EN हिंदी
مہراج سرکشن پرشاد شاد شیاری | شیح شیری

مہراج سرکشن پرشاد شاد شیر

2 شیر

بادۂ خم خانۂ توحید کا مے نوش ہوں
چور ہوں مستی میں ایسا بے خود و مدہوش ہوں

مہراج سرکشن پرشاد شاد




دل میں جب سے دیکھتا ہے وہ تری تصویر کو
نور برساتا ہے اپنی چشم تر سے آفتاب

مہراج سرکشن پرشاد شاد