EN हिंदी
خالد مبشر شیاری | شیح شیری

خالد مبشر شیر

5 شیر

دشت جنوں سے آ گئے شہر خرد میں ہم
دل کو مگر یہ سانحہ اچھا نہیں لگا

خالد مبشر




کہیں رانجھا، کہیں مجنوں ہوا
وجود عشق عالم گیر ہے

خالد مبشر




مری وحشتوں کا سبب کون سمجھے
کہ میں گم شدہ قافلہ چاہتا ہوں

خالد مبشر




مجھے شک ہے ہونے نہ ہونے پہ خالدؔ
اگر ہوں تو اپنا پتا چاہتا ہوں

خالد مبشر




ٹپک کے دیدۂ نم سے صدائیں دیتا ہے
جو ایک حرف تمنا دل تباہ میں تھا

خالد مبشر