بھیڑ میں زمانے کی ہم سدا اکیلے تھے
وہ بھی دور ہے کتنا جو رگ گلو میں ہے
جامی ردولوی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
زہر زندگانی کا پی کے عقل آئی ہے
داروئے غم ہستی تلخئ سبو میں ہے
جامی ردولوی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |