EN हिंदी
انعام الحق جاوید شیاری | شیح شیری

انعام الحق جاوید شیر

4 شیر

پروفیسر ہی جب آتے ہوں ہفتہ وار کالج میں
تو اونچا کیوں نہ ہو تعلیم کا معیار کالج میں

انعام الحق جاوید




سخن کے سارے سلیقے زباں میں رکھتا ہے
نہیں کا عکس نہاں اپنی ہاں میں رکھا ہے

انعام الحق جاوید




تمام عمر گنوا دی جسے بھلانے میں
وہ نصف ماضی کا قصہ تھا نصف حال کا تھا

انعام الحق جاوید




وہ ڈگری کی بجائے میم لے کر لوٹ آیا ہے
ملا تھا داخلہ جس کو سمندر پار کالج میں

انعام الحق جاوید