EN हिंदी
عزیز انصاری شیاری | شیح شیری

عزیز انصاری شیر

3 شیر

اپنے لیے ہی مشکل ہے
عزت سے جی پانا بھی

عزیز انصاری




ہماری مفلسی آوارگی پہ تم کو حیرت کیوں
ہمارے پاس جو کچھ ہے وہ سوغاتیں تمہاری ہیں

عزیز انصاری




یہ اپنی بے بسی ہے یا کہ اپنی بے حسی یارو
ہے اپنا ہاتھ ان کے سامنے جو خود بھکاری ہیں

عزیز انصاری