EN हिंदी
عطاالرحمٰن قاضی شیاری | شیح شیری

عطاالرحمٰن قاضی شیر

2 شیر

بکھر بکھر گیا اک موج رائیگاں کی طرح
کسی کی جیت کا نشہ کسی کی مات کے ساتھ

عطاالرحمٰن قاضی




کشش کچھ ایسی تھی مٹی کی باس میں ہم لوگ
قضا کا دام بچھا تھا مگر چلے آئے

عطاالرحمٰن قاضی