EN हिंदी
ارشد نعیم شیاری | شیح شیری

ارشد نعیم شیر

2 شیر

میں وسعتوں سے بچھڑ کے تنہا نہ جی سکوں گا
مجھے نہ روکو مجھے سمندر بلا رہا ہے

ارشد نعیم




شام ڈھلتے ہی دل کے آنگن سے
درد کا کارواں گزرتا ہے

ارشد نعیم