ہم خدا بھی مان لیں گے آپ کو
آپ پہلے ہو تو جائیں آدمی
عامر موسوی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
عشق سے باز آتے ہم دیوانے کیا
تھی سمجھ کی بات ہم سمجھے نہیں
عامر موسوی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |