عجب کچھ عشق کی خوشتر ہے وادی
کہ جس وادی میں ہے ہر وقت شادی
علیم اللہ
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
چمن سوں دل کے عالم کو خبر نہیں
ہمیشہ دیکھتے خاکی بدن کو
علیم اللہ
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
عشق کے کوچے میں جب جاتا ہے دل کرنے کو سیر
واں نہیں معلوم ہوتا روز ہے یا رات ہے
علیم اللہ
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
تالاب ارادے کا بھرے پل میں لبالب
جب یار کے دریائے کرم سوں لہر آوے
علیم اللہ
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
ترک دے اسلام کو اور کفر سارا دور کر
چھوڑ دے حرص و ہوا فرزند اور زن بھول جا
علیم اللہ
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
یار کے درسن کے خاطر جان اور تن بھول جا
آنکھ منور دیکھ اس کا رنگ گلشن بھول جا
علیم اللہ
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |