EN हिंदी
آفتاب شاہ عالم ثانی شیاری | شیح شیری

آفتاب شاہ عالم ثانی شیر

2 شیر

گھر غیر کے جو یار مرا رات سے گیا
جی سینے سے نکل گیا دل ہات سے گیا

آفتاب شاہ عالم ثانی




یا سال و ماہ تھا تو مرے ساتھ یا تو اب
برسوں میں ایک دن کی ملاقات سے گیا

آفتاب شاہ عالم ثانی