EN हिंदी
عبد السلام شیاری | شیح شیری

عبد السلام شیر

3 شیر

دل کی حالت بیاں نہیں ہوتی
خامشی جب زباں نہیں ہوتی

عبد السلام




جو یہ ہندوستاں نہیں ہوتا
تو یہ اردو زباں نہیں ہوتی

عبد السلام




شعر کہنے کی طبیعت نہ رہی
جس سے آمد تھی وہ صورت نہ رہی

عبد السلام