EN हिंदी
عباس دانا شیاری | شیح شیری

عباس دانا شیر

3 شیر

ہے جسم سخت مگر دل بہت ہی نازک ہے
کہ جیسے آئینہ محفوظ اک چٹان میں ہے

عباس دانا




تم آکے لوٹ گئے پھر بھی ہو یہیں موجود
تمہارے جسم کی خوشبو مرے مکان میں ہے

عباس دانا




اس سے پوچھو عذاب رستوں کا
جس کا ساتھی سفر میں بچھڑا ہے

عباس دانا