EN हिंदी
عادل رضا منصوری شیاری | شیح شیری

عادل رضا منصوری شیر

3 شیر

مری خاموشیوں کی جھیل میں پھر
کسی آواز کا پتھر گرا ہے

عادل رضا منصوری




سفر کے بعد بھی مجھ کو سفر میں رہنا ہے
نظر سے گرنا بھی گویا خبر میں رہنا ہے

عادل رضا منصوری




وہاں شاید کوئی بیٹھا ہوا ہے
ابھی کھڑکی میں اک جلتا دیا ہے

عادل رضا منصوری