EN हिंदी
خواہش سے تمنا تک | شیح شیری
KHwahish se tamanna tak

نظم

خواہش سے تمنا تک

ملک احسان

;

لال پیلی نیلی نیلی اور ہری
خواہشوں کی جانے کتنی مچھلیاں

تیرتی رہتی ہیں میرے جار میں
اور جب ان میں سے کوئی یک بیک

اک تمنا بن کے باہر کودتی ہیں
صاف ستھرے فرش پہ دم توڑتی ہے