EN हिंदी
مانوس روشنی ہوئی میرے مکان سے | شیح شیری
manus raushni hui mere makan se

غزل

مانوس روشنی ہوئی میرے مکان سے

رانا عامر لیاقت

;

مانوس روشنی ہوئی میرے مکان سے
وہ جسم جب نکل گیا ریشم کے تھان سے

تم میں سے کون کون مجھے یہ بتائے گا
اترا ہے کون میرے لئے آسمان سے

تجھ آنکھ سے جھلکتا تھا احساس زندگی
میں دیکھتا رہا ہوں تجھے خاکدان سے