EN हिंदी
بشیر الدین احمد دہلوی شیاری | شیح شیری

بشیر الدین احمد دہلوی شیر

12 شیر

یہ چھیڑ کیا ہے یہ کیا مجھ سے دل لگی ہے کوئی
جگایا نیند سے جاگا تو پھر سلا بھی دیا

بشیر الدین احمد دہلوی




یہ ان کا کھیل تو دیکھو کہ ایک کاغذ پر
لکھا بھی نام مرا اور پھر مٹا بھی دیا

بشیر الدین احمد دہلوی




زور سے سانس جو لیتا ہوں تو اکثر شب غم
دل کی آواز عجب درد بھری آتی ہے

بشیر الدین احمد دہلوی