EN हिंदी
عاصمہ طاہر شیاری | شیح شیری

عاصمہ طاہر شیر

12 شیر

نہیں وہ اتنا بھی پاگل نہیں تھا
جو مر جاتا مری وابستگی میں

عاصمہ طاہر




شام کھلتی ہے تیرے آنے سے
لب پہ تیرا سوال رکھتی ہے

عاصمہ طاہر




شہزادی کے کانوں میں جو بات کہی تھی اک تو نے
بعد ترے وہ بات ترے ہی افسانوں میں گونجتی ہے

عاصمہ طاہر