EN हिंदी
خلیفہ شیاری | شیح شیری

خلیفہ

2 شیر

میری یہ آرزو ہے وقت مرگ
اس کی آواز کان میں آوے

غمگین دہلوی




اس غیرت ناہید کی ہر تان ہے دیپک
شعلہ سا لپک جائے ہے آواز تو دیکھو

مومن خاں مومن