EN हिंदी
عاجزی شیاری | شیح شیری

عاجزی

2 شیر

کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرے
نیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے

علامہ اقبال




منت و عاجزی و زاری و آہ
تیرے آگے ہزار کر دیکھا

میر محمدی بیدار