EN हिंदी
وحید الدین سلیم شیاری | شیح شیری

وحید الدین سلیم شیر

2 شیر

بھلا وہ خاطر آزردہ کی تسکین کیا جانیں
جنہوں نے خود نمائی خود پرستی زندگی بھر کی

وحید الدین سلیم




کس قدر تند بھری ہے مرے پیمانے میں
کہ چھڑک دوں تو لگے آگ ابھی میخانے میں

وحید الدین سلیم