اب کوئے صنم چار قدم ہی کا سفر ہے
کچھ اور مسافت کو ٹھہر کیوں نہیں جاتے
عمر فاروق
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
بدن کا بوجھ اٹھانا بھی اب محال ہوا
جو خود سے ہار کے بیٹھے تو پھر یہ حال ہوا
عمر فاروق
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |
ہمیں تو ٹوٹی ہوئی کشتیاں نہیں دکھتیں
ہمارے گھر سے ہی دریا دکھائی دیتا ہے
عمر فاروق
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
مرے مالک مجھے اس خاک سے بے گھر نہ کرنا
محبت کے سفر میں چلتے چلتے تھک گیا ہوں میں
عمر فاروق
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |
مجھے خرید رہے ہیں مرے سبھی اپنے
میں بک تو جاؤں مگر سامنے تو آئے کوئی
عمر فاروق
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
اٹھے جو تیرے در سے تو دنیا سمٹ گئی
بیٹھے تھے تیرے در پہ زمانہ لیے ہوئے
عمر فاروق
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |