EN हिंदी
تسنیم فاروقی شیاری | شیح شیری

تسنیم فاروقی شیر

2 شیر

چل کر کبھی ہمارے اندھیرے بھی دیکھیے
ہم لوگ روشنی میں بڑے پروقار ہیں

تسنیم فاروقی




رات میرے پاس تجھ کو دیکھ کر
دیر تک روٹھی رہیں تنہائیاں

تسنیم فاروقی