EN हिंदी
طارق متین شیاری | شیح شیری

طارق متین شیر

2 شیر

کچھ اور ہو گئی دشوار نیک و بد کی تمیز
کہ اب تو خیر کے پردے میں شر نکلتا ہے

طارق متین




موت برحق ہے تو پھر موت سے ڈرنا کیسا
ایک ہجرت ہی تو ہے نقل مکانی ہی تو ہے

طارق متین