EN हिंदी
تفضیل احمد شیاری | شیح شیری

تفضیل احمد شیر

2 شیر

فرات چشم پہ ہے کربلا کی طغیانی
درون کوفۂ دل عید کرنے آیا ہوں

تفضیل احمد




کیا شے ہے کھینچ لیتی ہے شب کو سر فلک
پھر صبح جوڑتی ہے دوبارہ زمین سے

تفضیل احمد