EN हिंदी
سرور بارہ بنکوی شیاری | شیح شیری

سرور بارہ بنکوی شیر

2 شیر

ہم لوگ نہ الجھے ہیں نہ الجھیں گے کسی سے
ہم کو تو ہمارا ہی گریبان بہت ہے

سرور بارہ بنکوی




جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ
آپ نے شاید نہ دیکھے ہوں مگر ایسے بھی ہیں

سرور بارہ بنکوی