میں ابر و باد سے طوفاں سے سب سے ڈرتا ہوں
غریب شہر ہوں کاغذ کے گھر میں رہتا ہوں
سلطان رشک
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |
سخنوری سے ہے مقصود معرفت فن کی
میں بے ہنر ہوں تلاش ہنر میں رہتا ہوں
سلطان رشک
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |