EN हिंदी
شفا کجگاؤنوی شیاری | شیح شیری

شفا کجگاؤنوی شیر

3 شیر

بچپن میں شوق سے جو گھروندے بنائے تھے
اک ہوک سی اٹھی انہیں مسمار دیکھ کر

شفا کجگاؤنوی




دیکھو نہ ذات پات نہ نام و نسب شفاؔ
پر دوست جب بناؤ تو کردار دیکھ کر

شفا کجگاؤنوی




غیر سے کیا گلہ کرے کوئی
جب کہ اپنے ہی بے وفا ہو جائیں

شفا کجگاؤنوی