EN हिंदी
شوکت تھانوی شیاری | شیح شیری

شوکت تھانوی شیر

3 شیر

دھوکا تھا نگاہوں کا مگر خوب تھا دھوکا
مجھ کو تری نظروں میں محبت نظر آئی

شوکت تھانوی




ہمیشہ غیر کی عزت تری محفل میں ہوتی ہے
ترے کوچے میں جا کر ہم ذلیل و خوار ہوتے ہیں

شوکت تھانوی




ان ہی کا نام محبت ان ہی کا نام جنوں
مری نگاہ کے دھوکے تری نظر کے فریب

شوکت تھانوی