EN हिंदी
شمیم جے پوری شیاری | شیح شیری

شمیم جے پوری شیر

3 شیر

بہت طویل شب غم ہے کیا کیا جائے
امید صبح بہت کم ہے کیا کیا جائے

شمیم جے پوری




دنیا ہے کہ گوشۂ جہنم
ہر وقت عذاب الٰہی توبہ

شمیم جے پوری




مری خوشی سے مرے دوستوں کو غم ہے شمیمؔ
مجھے بھی اس کا بہت غم ہے کیا کیا جائے

شمیم جے پوری