EN हिंदी
شمیم فاروقی شیاری | شیح شیری

شمیم فاروقی شیر

2 شیر

دور تک پھیلا ہوا ہے ایک انجانا سا خوف
اس سے پہلے یہ سمندر اس قدر برہم نہ تھا

شمیم فاروقی




حسین رت ہے مگر کون گھر سے نکلے گا
ہر اک بدن میں سمایا ہوا ہے ڈر اب کے

شمیم فاروقی